: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
وشاکھا پٹنم،26مئی(ایجنسی) وشاکھا پٹنم (آندھراپردیش )کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے ہری بابو نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت وشاکھا پٹنم کیلئے جلد ریلوے زون کا اعلان کرے گی ۔ انہوں نے
وشاکھا پٹنم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا دو سالہ دور حکومت کرپشن سے پاک " ترقی اور بہبود سے بھرا رہا ۔ آندھراپردیش کو خصوصی درجہ دینے سے بالاتر ہوکر مرکز کی جانب سے اس ریاست کو مزید فائدے پہونچائے جائیں گے ۔